Private company
Center for Research in Urdu Language Processing
Center for Research in Urdu Language Processing is a publishing house.1
مرکزِ تحقیقاتِ اُردُو لاہور شہر میں واقع قومی جامعۂ حاسب و اُبھرتے علوم (National University of Computer & Emerging Sciences) میں مارچ 2001 میں قائم کیا گیا۔ اس ادارے کا مقصد کمپیوٹر میں اُردو زبان کے استعمال کو ترقی دینا ہے۔ یہ ادارہ اب تک کچھ اردو خط (فونٹ) بنا چکا ہے اور ملک بھر کے مقابلوں میں اپنی تخلیقات کی نمائش کر چکا ہے۔ اس ادارے کے بانی ڈاکٹر سرمد حسین اور ان کے ساتھی اور طلبہٌٰ ہیں۔ یہ ادارہ اردو کے ماہر کے طور پر ملک کے مایہ ناز خطاط سید جمیل الرحمان کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھاتا ہے۔ مائیکروسافٹ کے علاوہ اور کئی اداروں نے تحقیقی منصوبے اور رقوم دی ہیں۔2 From the ur Wikipedia, CC BY-SA 4.0
Last updated Oct 21, 2026.
Overview
Acquisitions
- Succeeded by Center for Language Engineering1
Sources
The numbers on this page point here. Each one links to the record it came from.
- 1
- 2